میگزین 12 ہزار پاؤنڈ خرچ کرکے کتا بننے والے شخص کے اہل خانہ کے تاثرات ٹوکو کا کہنا تھا کہ انہیں یاد ہے کہ ’میں اپنی گریڈ سکول گریجویشن بک میں لکھا کہ میں کتا بننا چاہتا ہوں اور گھر سے باہر چلنا چاہتا ہوں۔‘