فلم نفرت کو محبت سے ختم کرنے والی فلم کی آسکر نامزدگی مسلمانوں سے ناراض اور نفرت سے بھرے ہوئے رچرڈ میکینی نے ایک بار انڈیانا میں اسلامی مرکز منسی کے باہر دھماکہ خیز مواد نصب کرنا چاہا۔