یورپ برطانیہ: کمپیوٹر کی ’غلطی‘ سے درجنوں طلاقیں منظور 79 طلاقیں غلط طور پر منظور کی گئیں کیونکہ آن لائن نظام پتہ لگانے میں ناکام رہا کہ انہیں شادی کے ایک سال مکمل ہونے کے عین بعد جمع کرایا گیا تھا، برطانوی قانون طلاق کی اجازت ایک سال اور ایک دن کے بعد دیتا ہے۔