امریکہ بالٹی مور کا پل کیسے گرا؟ ماہرین نے غلطیوں کی نشاندہی کردی شیلا فلن لکھتی ہیں کہ بالٹی مور کے مصروف فرانسس سکاٹ کے پُل کے منہدم ہونے کی کئی غیرمعمولی وجوہات ہیں، لیکن یہ حادثہ توجہ دلاتا ہے کہ مستقبل میں صنعتوں میں جدت لانے کے ساتھ ساتھ جہاز رانی اور ساختی تبدیلیاں کس طرح زندگیاں بچا سکتی ہیں۔