پاکستان حکومت کی طے کردہ کم از کم اجرت دیتا کون ہے؟ مزدور کا سوال رنگ و روغن کا کام کرنے والے محمد ناصر کہتے ہیں کہ مزدوری اور پورا معاوضہ نہ ملنے کے باعث جرائم میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور حکومت کی جانب سے مزدوروں کے لیے کچھ بھی نہیں کیا جا رہا۔