سٹائل پہلی ماں بیٹی کی جوڑی خلائی سیاحت سے 'بالکل نہیں گھبرا رہی‘ ماں کیشا شہاف اور بیٹی انسٹیٹیا میئرز کی جوڑی ورجن گیلیکٹیکا کے ذریعے 10 اگست کو خلا میں پرواز کریں گی۔