ایشیا انڈیا کا وہ مقدس شہر جہاں ہزاروں لوگ مرنے جاتے ہیں ہندو انڈیا کے شمالی شہر وارانسی کو بھگوان شیو کا شہر سمجھتے ہیں جو ان کے مطابق تباہی کے دیوتا ہیں اور ہندو سمجھتے ہیں کہ وہ دوبارہ تخلیق کرنے سے پہلے لازمی تباہ کرتے ہیں۔