پاکستان نو مئی ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے، ’غیر متعلق‘ افراد بھی گرفتار قانون نافذ کرنے والے ادارے جہاں ایک جانب نو مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہے ہیں وہیں دوسری جانب بظاہر ان واقعات سے کوئی تعلق نہ رکھنے والے افراد بھی گرفتار کیے جا رہے ہیں۔