کھیل سنوکر چیمپیئن شہرام چنگیزی کی نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ٹِپس اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے شہرام چنگیزی ماضی میں مختلف سنوکر مقابلوں میں پاکستان کے لیے کانسی کے تین تمغے جیت چکے ہیں اور اب وہ امریکی نائن بال پول کھیلتے ہیں۔