ماحولیات کوپ 28 فوسل ایندھن کے استعمال میں کمی کی بجائے معاون؟ مجموعی طور پر حالیہ کوپ کی قراردادوں کا فوسل ایندھن نکالنے کی شرح پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، تاہم وہ آب و ہوا کے حوالے سے ہنگامی صورت حال پر انسانیت کو سلائے رکھنے کے لیے استعمال ہوں گی۔