ایشیا ایران: مزار پر مسلح حملہ آور کی فائرنگ سے ایک شخص جان سے گیا ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے مزار شاہ چراغ پر ہونے والے حملے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔