یورپ سفید فام ڈاکٹر سے علاج کرانے کے مطالبے والے مریض پر پابندی نسل پرستانہ مطالبے پرعلاج کرنے سے انکار کے بعد مریض نے برطانوی ہسپتال کے خلاف باضابطہ شکایت درج کرا دی۔