دنیا روس نے نجی فوج ویگنر کے سربراہ کی موت کی تصدیق کر دی روس کی تحقیقاتی کمیٹی کی ترجمان سویتلانا پیترینکو کا کہنا ہے کہ ’تیور ریجن میں فضائی حادثے کی تحقیقات کے سلسلے میں مالیکیولر جینیاتی معائنے مکمل کر لیے گئے ہیں۔‘