نقطۂ نظر الیکشن کب ہوں گے؟ ’مقطع میں آ پڑی ہے سخن گسترانہ بات‘ الیکشن کی تاریخ کون دے گا؟ الیکشن کب ہوں گے؟ فروری کے بعد بھی الیکشن نہ کروائے جائیں تو اس پر آئین خاموش ہے۔ جسٹس منیر کے نظریہ ضرورت کو زندہ کرنے کے لیے بس ایک دلیل ہی کافی ہے۔