صحت زیادہ کیفین والے مشروب سے مرنے والی لڑکی کے خاندان کا مقدمہ امریکہ میں ایک 21 سالہ لڑکی کے اہل خانہ نے فوڈ چین ’پنیرا بریڈ‘ کے مشروب پر درست لیبل نہ لگانے پر ریستوران کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔