ایشیا سعودی عرب کے 93ویں قومی دن کا جشن اور ایکسپو 2030 کی تیاریاں قومی دن کے موقعے پر ایئر شو میں ’سعودی ہاکس‘ کہلانے والے ہوا بازوں نے طیارے اڑائے جب کہ رائل سعودی ایئر فورس نے فضائی کرتب دکھائے۔