امریکہ پیرو: 22 برس بعد امریکی کوہ پیما کی منجمد لاش پاسپورٹ سمیت مل گئی سٹامپفل کی لاش، کپڑے، کوہ پیمائی کا سامان اور پاسپورٹ سبھی انتہائی کم درجہ حرارت کی بدولت محفوظ پائے گئے۔ جمی ہوئی دستاویزات نے پولیس کو ان کی لاش کی شناخت کا موقع دیا۔