تاریخ سائنس دانوں نے 400 سال قدیم ’ویمپائر‘ کا چہرہ دوبارہ تخلیق کر لیا 400 سال قبل دفن کی گئی نوجوان خاتون ان درجنوں پولش خواتین میں سے ایک تھیں جن پر ان کے پڑوسیوں نے ’ویمپائر‘ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا تھا۔