دنیا آئرش صدر کے بارے میں اسرائیلی سفیر کا بیان مددگار نہیں: آئرلینڈ آئرلینڈ کے سینیئر وزرا غزہ کی پٹی میں امداد کی اجازت دینے کے لیے انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا بار بار مطالبہ کرتے رہے ہیں۔