تاریخ جدید ترکی کے 100 سال، اتاترک کی جمہوریہ کا مستقبل کیا ہوگا؟ مئی میں تیسری مدت کے لیے منتخب ہونے والے اردوغان کو صد سالہ تقریب میں ملک کی ازسرنو تشکیل اور اسے ایک نئے دور میں لے جانے کا موقع ملے گا جسے انہوں نے ’ترکی کی صدی‘ کا نام دیا ہے۔