پاکستان ریکوڈک مقدمہ: جرمانے سے بچنے کے لیے دوبارہ معاہدے پر غور مقدمہ ہارنے کی صورت میں عالمی عدالت بلوچستان حکومت پر چھ سے آٹھ ارب ڈالرز کا جرمانہ کر سکتی ہے: صوبائی ترجمان