امریکہ تحائف، تعطیلات: امریکی سپریم کورٹ کا اپنا پہلا ظابطہ اخلاق جاری کوڈ میں یہ واضح نہیں ہے کہ قوانین کو کس طرح نافذ کیا جائے گا یا کسی کیس سے نااہلی کے علاوہ نامناسب طرز عمل کے نتیجے میں کیا سزائیں ہوسکتی ہیں۔