معیشت اربوں ڈالر سرمایہ کاری کی کوششیں، پاکستانی وزیراعظم کا دورہ کویت وزیر اعظم کے دفتر کا کہنا ہے کہ ’خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کوششوں کے نتیجے میں کویت پاکستان میں مختلف شعبوں کے سات منصوبوں میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کرے گا۔‘