نقطۂ نظر نتن یاہو خود اسرائیل کے سب سے بڑے دشمن بنتے جا رہے ہیں نتن یاہو نے خود کو ایک ناقابلِ قبول شخصیت میں تبدیل کر دیا ہے۔ کوئی بھی ایسے شخص سے ہاتھ ملانا نہیں چاہے گا جس کے ہاتھ معصوم بچوں کے خون سے رنگے ہوں۔