امریکہ ٹرمپ کی ٹیم نے ان کی ’جسمانی بدبو‘ سے متعلق دعوے کا سخت جواب دے دیا رپبلکن پارٹی کے ایڈم کنزنگر نے دعویٰ کیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ سے بو آتی ہے، اس لیے لوگ ماسک لگا کر پاس جائیں۔