میگزین میگا ملینز لاٹری کی انعامی رقم دسمبر میں 74 کروڑ ڈالر امریکہ کی میگا ملینز لاٹری نے دسمبر کی اپنی تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم کا اعلان کیا ہے، جس میں 74 کروڑ ڈالر کا انعام جیتنے کا موقع فراہم کیا گیا ہے۔