بلاگ پاکستان اور افغانستان کی نسلیں جو خودکش حملوں کی بھینٹ چڑھ گئیں پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے دونوں اطراف مقیم خاندانوں کے بچوں کو بہلا پھسلا یا اغوا کر کے ٹی ٹی پی میں بھرتی اور بعد ازاں خودکش حملوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔