خواتین اسلام آباد میں خواتین کے مفت سفر کے لیے پنک بس سروس کا آغاز وزارت تعلیم کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق تقریباً 20 گلابی بسیں شہر کے 10 مختلف روٹس پر دن میں دو اوقات، صبح چھ سے نو بجے اور دوپہر ایک بجے سے چار بجے تک چلیں گی۔