صحت کینسر کی ویکسین کے ٹیومر کے مریضوں پر مثبت نتائج یہ انجیکشن، جسے mRNA-4359 کہا جاتا ہے، موڈرنا کمپنی نے تیار کیا ہے، فی الحال ان مریضوں کے لیے استعمال ہوگا، جنہیں ایڈوانسڈ میلانومہ، پھیپھڑوں کا کینسر اور دیگر ٹھوس رسولیوں والے کینسر ہوں۔