نئی نسل پست قامت قاری: ’بچپن میں لوگ مذاق اڑاتے، اب حوصلہ افزائی کرتے ہیں‘ شاہد خان بتاتے ہیں کہ ’میری والدہ نے مجھے نصیحت کی تھی کہ اگر خود اپنے پاؤں پر کھڑے نہیں ہوئے تو یہ معاشرہ آپ کی زندگی حرام کر دے گا۔ اسی نصیحت کو لے کر میں آج اس مقام پر ہوں۔‘