یورپ یوکرین میں جنگ کے دو سال: تین بڑے سبق اور مستقبل کی پیش گوئی یوکرین میں جنگ کے دو سال مکمل ہونے پر اب تک پانچ لاکھ سے زیادہ یوکرین فوجی مارے جا چکے ہیں جبکہ 60 لاکھ سے زیادہ شہری اپنا ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں۔