دنیا امریکی طیاروں نے غزہ میں تقریباً 38 ہزار خوراک کے پیکٹس گرائے امدادی قافلے کے گرد جمع 100 سے زیادہ فلسطینیوں کی اموات کے دو دن بعد امریکی طیاروں نے غزہ میں تقریباً 38 ہزار خوراک کے پیکٹس گرائے ہیں۔