سٹائل مس ورلڈ 2024 کا مقابلہ جمہوریہ چیک کی ماڈل نے جیت لیا انڈیا کے مالیاتی اور انٹرٹینمنٹ دارالحکومت ممبئی میں منعقد ہونے والے اس مقابلے میں لبنان سے تعلق رکھنے والی یاسمینہ زیتون 112 امیداروں میں فرسٹ رنر اپ رہیں۔