افریقہ نائجر کا امریکہ سے فوجی تعلقات ختم کرنے کا اعلان افریقی ملک نائجر کی فوج نے ہفتے کو اعلان کیا ہے کہ نائجر واشنگٹن کے ساتھ فوجی تعاون معطل کر رہا ہے اور ملک میں امریکی فوج کی موجودگی اب جائز نہیں ہے۔