تحقیق ویڈیو کال پر خود کو دیکھنا ذہنی تھکاوٹ کا باعث بنتا ہے: تحقیق گیلوے یونیورسٹی کے ماہرین نے دریافت کیا کہ جو لوگ زوم یا ٹیمز جیسی ایپس پر میٹنگز میں حصہ لیتے ہیں وہ اس وقت زیادہ تھکاوٹ کا شکار ہوجاتے ہیں جب وہ خود کو سکرین پر دیکھ رہے ہوں۔