دنیا غزہ کوریج: بی بی سی ملازمین کا ادارے پر اسرائیل کے حق میں رپورٹنگ کا الزام بی بی سی کے ڈائریکٹر جنرل ٹم ڈیوی کو بھیجے گئے خط پر میڈیا انڈسٹری کے 230 سے زیادہ افراد نے دستخط کیے ہیں جن میں بی بی سی کے 101 ملازمین بھی شامل ہیں، جن کی شناخت واضح نہیں۔