ٹینس سابق خاتون ٹینس سٹار کے وزن کے متعلق سوال پر سپین میں بحث سابق عالمی ٹینس نمبر ون گاربین مگروزا سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ کھلاڑی کی ٹریننگ چھوڑنے کے باعث ان کی جسامت پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔