ٹیکنالوجی مصنوعی ذہانت سے گانے کی تخلیق، روایتی موسیقی کیسے متاثر ہو گی؟ مصنوعی ذہانت کو جذبات اور زندگی میں پیش آنے والے واقعات کو اس موسیقی شکل میں بیان کرنے کے لیے ان کا تجربہ کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی جو لوگ سنتے ہیں۔