نقطۂ نظر سی پیک ٹو: عوامی رابطوں کو فروغ دینے کی کوشش سی پیک ٹو کے آغاز سے پائیدار ترقی اور سماجی و اقتصادی تبدیلی کے ٹھوس روڈ میپ پر آگے بڑھنے کا عمل جاری ہے۔