نقطۂ نظر خودکشی ایسی چیز نہیں جس کا سامنا آپ اکیلے کریں اگر حکومت خودکشی کی روک تھام کے لیے کوئی کردار ادا نہیں کرتی تو ہم سب کو بطور معاشرہ آگے بڑھ کر مل کر کام کرنا چاہیے۔