تحقیق اس آتش فشاں کا معمہ حل، جس نے دنیا کو تقریباً مٹا دیا تھا سینٹ اینڈریوز یونیورسٹی کے سائنس دانوں کے مطابق انہوں نے 1831 میں پھٹنے والا آتش فشاں دریافت کر لیا ہے، جس کی وجہ سے دنیا بھر میں تقریباً ایک ڈگری سینٹی گریڈ تک ٹھنڈک ہوئی تھی۔