خواتین دنیا کو تشکیل دینے والی خواتین تاریخ کی کتابوں سے غائب کیوں؟ یہ ہمارے دور کی بڑی ناکامی ہے کہ ہم جدید دور میں تو عورتوں کے حقوق کی بات کرتے ہیں مگر ماضی کے بارے میں ہمارے تصور پر اب بھی مردوں کا غلبہ ہے۔