فٹ بال فٹ بالر محمد صالح نے اپنے 11 سالہ مداح کا دل کیسے جیتا گیارہ سالہ لیوس فاؤلر جو لیورپول کے شدید مداح ہیں، اپنے پسندیدہ کھلاڑی کو دیکھ کر وہ اتنے جذباتی ہوئے کہ انہیں دیکھنے کی کوشش میں کھمبے سے ٹکرا گئے۔