ایشیا دو ’بادشاہ گر‘ جن کی جیب میں انڈین سیاست کی کنجی ہے اس وقت چندربابو نائیڈو اور نیتیش کمار ایسے دو سیاست دان ہیں جو اچانک مرکزی اہمیت اختیار کر گئے ہیں۔