میگزین تاج محل کی پینٹنگز نے ہندوستان کے بارے میں مغرب کا رویہ بدل دیا تاج محل کی پینٹنگز دیکھ کر مغربی باشندوں کو احساس ہوا کہ ہندوستان بھی ایک نفیس ملک ہے۔