میری کہانی ’مجھے تو اپنے چینی شوہر کا نام بھی نہیں آتا‘ فیصل آباد کی مہک پرویز بھی ان لڑکیوں میں شامل ہیں، جن کی شادی اچھے مستقبل کی آس میں چینی شہری سے کی گئی، لیکن وہ اس چنگل سے بچ نکلنے میں کامیاب ہو گئیں۔