پاکستان فون پر نازیبا کلمات کا سکینڈل: کشمیر کے وزیراعظم پر استعفے کا دباؤ وزیراعظم راجہ فاروق حیدر ماضی میں اپنے متنازع سیاسی بیانات کے باعث کئی بار تنازعات کا شکار ہو چکے ہیں تاہم اس بار انہیں اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ ساتھ اپنی جماعت کے اندر سے بھی مخالفت کا سامنا ہے۔