کھیل پیرس اولمپکس پر ساڑھے نو ارب ڈالر خرچ کر کے فرانس کو کیا فائدہ ہو گا؟ عالمی ایونٹ کی میزبانی سے کئی مالی اور سماجی فوائد ہوتے ہیں لیکن کئی ممالک اور شہر اولمپکس کی میزبانی کے بعد مقروض ہو چکے ہیں۔