نقطۂ نظر ٹرمپ کو ہرانا، ڈیموکریٹس کو ووٹ دینا امریکی مسلمانوں کا فرض نہیں امریکی مسلمان بائیڈن اور ہیرس کو غزہ پر ان کے موقف کا جواب دہ ٹھہرانے کے لیے ٹرمپ کی ایک اور صدارت، نسل پرستی اور امیگریشن کی پابندیوں کا خطرہ مول لینے کے لیے تیار ہیں۔ یہ پاگل نہیں، بہادری ہے۔