میگزین جاپان: سیاحوں کی ریکارڈ آمد، ’اوور ٹورازم‘ کو روکنے کا منصوبہ جاپان کی کمزور ہوتی کرنسی ین کے باعث دنیا بھر سے سیاح جاپان کھنچے چلے آ رہے ہیں، جہاں رواں سال جون میں سیاحوں کی ایک ماہ میں ریکارڈ آمد ہوئی ہے، جو ملک کی معیشت پر بھی اثرات کی وجہ بن رہی ہے۔